پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

علی بابا کی سروس ’’علی پے ‘‘رواں سال کے آخر تک پاکستان میں کام شروع کردے گی،صرف چین میں یہ سروس 80کروڑ افراد روزانہ استعمال کرتے ہیں، حیرت انگیزانکشافات

datetime 15  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) چین کی بڑی کمپنی علی بابا کی آن لائن اور موبائل پیمنٹ سروس علی پے رواں سال کے آخر تک پاکستان میں کام شروع کردے گی۔اس بات کا انکشاف ٹیلی نور کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عرفان وہاب خان نے کیا۔علی پے چین سے تعلق رکھنے والا تھرڈ پارٹی موبائل اور آن لائن پیمنٹ پلیٹ فارم ہے اور

صرف چین میں ہی روزانہ 80 کروڑ سے زائد صارفین اس کے ذریعے 85 لاکھ ٹرانزیکشنز کرتے ہیں ٗاس طرح سروسز سے آپ کو خریداری کے بعد ادائیگی کرنے میں مدد ملتی ہے اور آن لائن کے ساتھ اسے سپرمارکیٹس وغیرہ میں بھی استعمال کیا جاسکتا ہے، اسی لیے یہ کریڈٹ کارڈ کا متبادل بھی سمجھی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…