پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ریاضی کے اس سوال نے انٹرنیٹ صارفین کو پریشان کردیا

datetime 14  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جاپان(مانیٹرنگ ڈیسک)پہلی نظر میں تو یہ ریاضی کا آسان سوال لگتا ہے مگر اس نے انٹرنیٹ پر متعدد افراد کے ذہنوں کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے۔ کیا آپ کو اپنی ریاضی کی صلاحیت پر پورا بھروسا ہے ؟ اگر ہاں تو اس سوال کا جواب دیں جس نے انٹرنیٹ صارفین کے ذہنوں کو گھما کر رکھ دیا ہے۔ اس سے پہلے یہ بتائیں کہ آپ کو ارتھ میٹک اب کتنا یاد ہے ؟ کیونکہ یہ سوال ہائی اسکول کی سطح کے ریاضی کی معلومات کاامتحان ثابت ہوسکتا ہے۔ ریاضی کا یہ سوال حل کرسکتے ہیں؟ یہ سوال سب سے پہلے جاپان

میں وائرل ہوا تھا اور یہ دعویٰ سامنے آیا تھا کہ 20 سال یا اس سے زائد عمر کے صرف 60 فیصد افراد ہی درست جواب دے پاتے ہیں۔ اسے بنانے والوں کا کہنا ہے کہ یہ کوئی سادہ سا ریاضی کا سوال نہیں بلکہ اس کے لیے کچھ تخلیقی سوچ کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان کے بقول ‘ پہل تو ڈبے سے باہر نکل کر سوچیں کیونکہ ریاضی کی یہ پہیلی سادہ نہیں’۔ ریاضی کا وہ سوال جس نے پوری دنیا کو گنگ کردیا جواب تو آپ نیچے ویڈیو میں جان سکتے ہیں تاہم اکثر افراد اس کا جواب 3، 7، 9 یا -1 دیتے ہیں جو کہ غلط ہے۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…