بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

عید الاضحیٰ کے پانچ دن مفت وائی فائی حاصل کریں

datetime 19  اگست‬‮  2018 |

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی کے پانچ دن مفت ہائی سپیڈ وائی فائی کی سہولت فراہم کی جائے گی- تفصیلات کے مطابق ،متحدہ عرب امارات کی مشہور ٹیلی کام کمپنی ‘ڈو ‘ اپنے صارفین کو عید الاضحی کے دوران پانچ دن کے لیے مفت وائی فائی دے گی، پورے ملک میں 19سے 23 اگست تک ‘ڈو’ مفت وائی فائی فراہم کر رہی ہے، جس کی سپیڈ دس گنا زیادہ ہو گی اس کے کوئی اضافی چارجز بھی نہیں ہوں گے  ‘ڈو ‘کمپنی کے ڈپٹی چیف ایگزیگٹو نے

کہا ہے کہ ہم اپنے صارفین کو ایسی آفر دینے کی کوشش کرتےہیں جو کوئی بھی کمپنی نہیں دیتی، انہوں نے کہ ہم صارفین کو بلا تعطل سروس کی فراہمی اور اہم تہوار پر آفرز کے ذریعے ریلیف دیتے ہیں، انہوں نے اس موقع پر صارفین کا شکریہ بھی ادا کیا کہ وہ کمپنی پر اعتماد کررہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ‘ڈو’ 2021 ویژن کے تحت پورے ملک میں وائی فائی کی سروس فراہم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، ‘ڈو’ اپنے صارفین کوسستی اور بہتر سروس فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…