ایپل کے نئے آئی فونز 12 ستمبر کو سامنے آئیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ دنوں یہ رپورٹس سامنے آئی تھیں کہ ایپل کے نئے آئی فونز (متوقع طور پر تین) 12 ستمبر کو متعارف کرائے جائیں گے اور اب کمپنی نے اس کی تصدیق کردی ہے۔ ایپل کی جانب سے 12 ستمبر کو شیڈول ایونٹ کے لیے دعوت نامے ارسال کیے گئے ہیں جس میں نئے… Continue 23reading ایپل کے نئے آئی فونز 12 ستمبر کو سامنے آئیں گے