کیا واٹس ایپ غیرمحفوظ اپلیکشن ہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے مقبول ترین چیٹنگ میسنجر واٹس ایپ میں ایسا سیکیورٹی خلاءسامنے آیا ہے جو ہیکرز کو پیغامات کو بدلنے اور انہیں پڑھنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ واٹس ایپ اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کے حوالے سے جانا جاتا ہے جس میں صارفین کے پیغامات کسی اور کے ہاتھ لگنا ناممکن قرار… Continue 23reading کیا واٹس ایپ غیرمحفوظ اپلیکشن ہے؟