بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

سعودی عرب میں پی ایچ ڈی کرنیوالی پاکستانی طالبہ کا حیران کن کارنامہ وائرلیس کمیونیکیشن سسٹمز میں انقلاب برپا کر دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں پی ایچ ڈی کرنیوالی پاکستانی طالبہ نے وائرلیس سسٹم میں تحقیق کے دوران ایسا کارنامہ سر انجام دیدیا کہ دنیا حیران رہ گئی، موجودہ وائرلیس کمیونیکیشن سسٹمز میں انقلاب برپا کر دیا، اہم ایوارڈ حاصل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں پی ایچ ڈی کرنیوالی پاکستانی طالبہ قراۃ العین ندیم نے وائرلیس سسٹم میں تحقیق کے دوران حیرت انگیز کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے موجودہ وائرلیس کمیونیکیشن سسٹمز میں انقلاب

برپا کردیا ہے۔ کنگ عبد اللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنا لوجی کی پی ایچ ڈی کی طالبہ قرۃ العین ندیم نےمارکونی سوسائٹی پال بیرن ینگ اسکالر ایوارڈ ، ٹرانسمیشن ٹیکنالوجی میں اپنے کام پر حاصل کیا ۔انہوں نے ایل ٹی ای اور فائیو جی ٹیکنا لوجی میں بہتری پر تحقیق کی، ان کی تحقیق ’فل ڈائمینشن میسو ملٹی پل ان پٹ ملٹی پل آؤٹ پٹ‘ موجودہ وائرلیس کمیونیکیشن سسٹمز سے بہت درجے بہتر ہے ۔ایل ٹی ای سسٹمز کے اوسط کام کو ڈبل کرنے سے بھی زیادہ کرنے کی اہلیت رکھتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…