سام سنگ کا ‘سب سے بہترین’ اسمارٹ فون اب پاکستان میں دستیاب
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)سام سنگ کے نئے فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 9 کو اب پاکستان میں باضابطہ طور پر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ اس فون کو جنوبی کورین کمپنی نے 9 اگست کو نیویارک میں ایک ایونٹ کے دوران پیش کیا تھا اور اب یہ پاکستان میں صارفین کے لیے دستیاب ہے۔ سام سنگ کا… Continue 23reading سام سنگ کا ‘سب سے بہترین’ اسمارٹ فون اب پاکستان میں دستیاب