اتوار‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

چاند کے سامنے یہ کیا چیزیں اُڑ رہی ہیں؟ اطالوی سائنسدان کے چاند کے تجزیاتی ویڈیو شوٹ کے دوران ایسی چیز سامنے آگئی کہ سب حیران رہ گئے؟

datetime 22  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چاند کے سامنے پرندوں کی طرح اڑتی ہوئی چیزوں کی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ماہر فلکیات کی جانب سے شوٹ کی ہوئی نئی ویڈیو میں ظاہر ہونے والی چاند کے سامنے اڑتی ہوئی چیزوں نے نئے سوالات کھڑے کردیے ہیں۔ماہر فلکیات

کی شُوٹ کی ہوئی وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چاند کے سامنے چھوٹے چھوٹے پرندوں کی طرح کچھ ایسی چیزیں اُڑ رہی ہیں جن کی حقیقت کے بارے میں حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا۔ وڈیو تجزیے کے لیے جمع کرادی گئی پئ ۔وڈیو کو مختلف مقاصد کے لیے کئی محققین کوبھیج دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…