لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فیس بک پر تنہا رہنے والی خواتین زیادہ وقت گزارتی ہیں ا وران کی تعداد ایسی خواتین اورمردوں سے زیادہ ہیں ایسی خواتین کی اوربھی زیادہ ہے جوکہ تنہارہتی ہیں یاکسی پریشانی کی وجہ سے تنہائی کاشکارہیں ،۔آسٹریلیا کی ایک معروف یونیورسٹی میں ہونیوالی جدید تحقیق
کے مطابق تنہائی رہنے والی یاتنہائی کاشکارخواتین فیس بک پر زیادہ زیادہ وقت رہتی ہیں ۔ تحقیق کے دوران ایسی 1000عورتوں کے فیس بک کے استعمال کا جائزہ لیا گیا جو سخت قسم کی تنہائی کا شکار تھیں ۔ پچھلے سال بھی ایک امریکی یونیورسٹی میں ہونیوالی تحقیق میں یہی کہا گیا تھا کہ اکیلے پن کا شکار خواتین فیس بک پر زیادہ ٹائم گزارتی ہیں ۔