دنیا کا مقبول ترین سرچ انجن گوگل 20 برس کا ہو گیا ،خصوصی اینیمیٹڈ ویڈیو ڈوڈل پیش
لاہور(این این آئی) دنیا کا مقبول ترین سرچ انجن گوگل رواں ماہ اپنی20 ویں سالگرہ کا جشن منا رہا ہے جس کے لیے گزشتہ روز خصوصی اینیمیٹڈ ویڈیو ڈوڈل پیش کیا گیا ۔کسی بھی چیز کی معلومات حاصل کرنے کے لیے آج ہر شخص گوگل کا محتاج ہے، یہی وجہ ہے کہ گوگل کو 20… Continue 23reading دنیا کا مقبول ترین سرچ انجن گوگل 20 برس کا ہو گیا ،خصوصی اینیمیٹڈ ویڈیو ڈوڈل پیش