یہ تصویر بلی کی ہے یا کوے کی؟

30  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ذہن کو الجھا دینے والی اس تصویر نے ایک بار پھر انٹرنیٹ صارفین کے ذہنوں کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔ ٹوئٹر پر سامنے آنے والی تصویر میں ایک سیاہ جانور کو دکھا کر پوچھا گیا ہے کہ وہ کیا ہے۔ اس تصویر کی پہیلی حل کرسکتے ہیں؟ اور اس سوال نے لوگوں کو گھما کر رکھ دیا ہے کیونکہ کچھ لوگوں کو سیاہ کوا نظر آرہا ہے جبکہ دیگر کو ایک کالی بلی نظر آرہی ہیں۔ آپ خود دیکھیں اور بتائیں کہ آپ کو کیا نظر آرہا ہے؟ پہلی نظر میں کوئی بھی آسانی سے یہ مان سکتا ہے کہ یہ کوے کی تصویر ہے۔ تاہم اگر آپ

غور سے جائزہ لیں تو آپ کو ایک بلی نظر آئے گی جس نے اپنا سر دائیں جانب جھکایا ہوا ہے اور کیمرے کی جانب دیکھ رہی ہے۔کیا اس تصویری معمے کو حل کرسکتے ہیں؟نیچے تصویر سے سب کچھ واضح ہوجاتا ہے۔ اگر آپ کو بلی ڈھونڈنے میں کچھ منٹ لگے تو کوئی مسئلہ نہیں کیونکہ اس تصویر نے تو گوگل کو بھی الجھن میں ڈال دیا۔ انٹرنیٹ پر آئے دن تصویری پہلیاں سامنے آتی رہتی ہیں، لوگ بھی ان پر ہونے والی بحث کا حصہ جوش و خروش سے بنتے ہیں، ویسے کیا آپ اس تصویر میں بلی دیکھنے میں کامیاب رہے تھے؟

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…