ایمازون کا 2 شہروں میں ہیڈ کوارٹرز قائم کرنے کا فیصلہ
نیو یارک(مانیٹرنگ ڈیسک) ایمازون نے اپنے ہیڈکوارٹرز کو 2 حصوں میں بانٹتے ہوئے امریکا کے شہر نیو یارک اور واشنگٹن میں قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ میں وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ آن لائن ریٹیل کا کاروبار کرنے… Continue 23reading ایمازون کا 2 شہروں میں ہیڈ کوارٹرز قائم کرنے کا فیصلہ











































