بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سام سنگ فرنٹ کیمرہ ڈسپلے کے اندر چھپانے کی خواہشمند

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

سام سنگ فرنٹ کیمرہ ڈسپلے کے اندر چھپانے کی خواہشمند

جنوبی کوریا(مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل کے نوجوان سیلفی کے دیوانے ہیں مگر کیا آپ کسی ایسے اسمارٹ فون کا تصور کرسکتے ہیں جس میں فرنٹ کیمرہ ہی نہ ہو بلکہ اس کی اسکرین تصویر کھیچنے کا کام کرے؟ کم از کم جنوبی کورین کمپنی سام سنگ کچھ ایسا ہی انوکھا کام کرنے والی ہے یا… Continue 23reading سام سنگ فرنٹ کیمرہ ڈسپلے کے اندر چھپانے کی خواہشمند

آئی فون ایکس آر میں ‘آر’ کا مطلب سامنے آگیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

آئی فون ایکس آر میں ‘آر’ کا مطلب سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پہلے آئی فون کو آج سے 11 سال پہلے 29 جون 2007 کو پہلی بار فروخت کے لیے پیش کیا گیا تھا۔ جسے دنیا میں ٹچ اسکرین ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیوائسز کے حوالے سے انقلابی فون بھی قرار دیا جاتا ہے۔ اور یہ فون پلوٹو کی جانب بھیجے جانے والے خلائی مشن… Continue 23reading آئی فون ایکس آر میں ‘آر’ کا مطلب سامنے آگیا

موبائل نوٹیفکیشن ہمارے روزمرہ کے امور کیلئے کس قدر نقصان دہ ہیں؟

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

موبائل نوٹیفکیشن ہمارے روزمرہ کے امور کیلئے کس قدر نقصان دہ ہیں؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں اسمارٹ فونز جہاں ہمارے لیے ایک جانب سہولت اور ضرورت ہیں، وہیں یہ ہمارے لیے چند نقصانات کا باعث بن رہے ہیں جن سے ہم واقف ہی نہیں۔ روزمرہ کے معمولات پر ایک نظر ڈالیں تو موبائل بیشتر افراد کی زندگی کا اہم ترین جزو بن چکا… Continue 23reading موبائل نوٹیفکیشن ہمارے روزمرہ کے امور کیلئے کس قدر نقصان دہ ہیں؟

جس متعلق سائنس بھی کوئی وضاحت نہیں کرتی، اس کے ہونے کا دعویٰ کیوں؟

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

جس متعلق سائنس بھی کوئی وضاحت نہیں کرتی، اس کے ہونے کا دعویٰ کیوں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سر آئزک نیوٹن کا شمار مقبول سائنسدانوں میں ہوتا ہے، انہوں نے سائنسی دنیا میں بہت سے بنیادی قوانین متعارف کروائے جن میں حرکت، کشش ثقل اور روشنی کے قوانین شامل ہیں. سائنس میں ‘قانون’ اس خیال کو کہا جاتا ہے جو کائنات میں ہر جگہ ثابت ہو لیکن اگر عام انسان… Continue 23reading جس متعلق سائنس بھی کوئی وضاحت نہیں کرتی، اس کے ہونے کا دعویٰ کیوں؟

بی ایم ڈبلیو نے فروخت شدہ 10 لاکھ کاریں واپس منگوالیں

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

بی ایم ڈبلیو نے فروخت شدہ 10 لاکھ کاریں واپس منگوالیں

جرمنی(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کی معروف کمپنی بی ایم ڈبلیو نے ڈیزل کاروں میں ‘تکنیکی خرابی’ کے انکشاف پر دنیا بھر سے اپنی 10 لاکھ 60 ہزار کاریں واپس لانے کا فیصلہ کرلیا. فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کمپنی نے بتایا کہ ڈیزل کاروں کے اخراجی نظام میں خرابی سامنے آئی ہے۔  … Continue 23reading بی ایم ڈبلیو نے فروخت شدہ 10 لاکھ کاریں واپس منگوالیں

جمال خاشقجی کے قتل پر سعودیہ کی حمایت کرنے والے ٹوئٹر اکاؤنٹس بند

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

جمال خاشقجی کے قتل پر سعودیہ کی حمایت کرنے والے ٹوئٹر اکاؤنٹس بند

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں ماہ اکتوبر کے آغاز میں ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں داخل ہونے کے بعد لاپتہ ہونے اور بعد ازاں قتل کیے گئے صحافی جمال خاشقجی کے معاملے پر جہاں دنیا بھر نے سعودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ وہیں ٹوئٹر پر ایسے سیکڑوں… Continue 23reading جمال خاشقجی کے قتل پر سعودیہ کی حمایت کرنے والے ٹوئٹر اکاؤنٹس بند

امریکی خفیہ ادارے نے چین کی جانب سے کمپیوٹرز کی جاسوسی کو مسترد کردیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

امریکی خفیہ ادارے نے چین کی جانب سے کمپیوٹرز کی جاسوسی کو مسترد کردیا

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے خفیہ ادارے ‘نیشنل انٹیلی جنس‘ (این اے) نے بھی ان خبروں کو مسترد کردیا کہ چین اپنی انتہائی چھوٹی چپ کے ذریعے امریکا اور برطانیہ کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیز کی جاسوسی کر رہا ہے۔ این اے کے ڈائریکٹر ڈان کوٹس نے واضح کیا ہے کہ ان کے اداروں کو ایسے کوئی… Continue 23reading امریکی خفیہ ادارے نے چین کی جانب سے کمپیوٹرز کی جاسوسی کو مسترد کردیا

گوگل کے پکسل فونز میں پہلی خرابی سامنے آگئی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

گوگل کے پکسل فونز میں پہلی خرابی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل نے رواں ماہ 10 اکتوبر کو تاخیر سے اپنے ‘پکسل’ فون متعارف کرائے تھے، جو کمپنی کی جانب سے پیش کیے جانے سے قبل ہی لیک ہوکر مارکیٹ میں فروخت کے لیے پہنچ گئے تھے۔ گوگل کے ان پکسل فونز کو اب تک کے بہترین پکسل فونز سمجھا جا رہا ہے۔… Continue 23reading گوگل کے پکسل فونز میں پہلی خرابی سامنے آگئی

براعظم امریکہ اور یورپ میں کیڑے مکوڑے اور دیگر حشرات غائب ہونا شروع ہو گئے، ان براعظموں میں ایسا کیا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کے ہوش ہی اُڑ گئے، بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018

براعظم امریکہ اور یورپ میں کیڑے مکوڑے اور دیگر حشرات غائب ہونا شروع ہو گئے، ان براعظموں میں ایسا کیا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کے ہوش ہی اُڑ گئے، بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع

بوسٹن (نیوز ڈیسک) براعظم امریکہ اور یورپ میں کیڑے مکوڑے اور دیگر حشرات غائب ہونا شروع ہو گئے ہیں، اس حوالے سے سائنسی جریدے پروسیڈنگز آف دی نیشنل اکیڈمی آف سائنس میں سائنسدانوں کی تحقیقی رپورٹ شائع کی گئی ہے، اس رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے پورٹوریکو کے جنگلات میں ایک تحقیق کی ہے جس… Continue 23reading براعظم امریکہ اور یورپ میں کیڑے مکوڑے اور دیگر حشرات غائب ہونا شروع ہو گئے، ان براعظموں میں ایسا کیا ہونیوالا ہے؟ ماہرین کے ہوش ہی اُڑ گئے، بڑے پیمانے پر تحقیقات شروع

Page 195 of 686
1 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 686