پاکستان میں صرف دس سے گیارہ فی صد لوگ ڈیجیٹل آشنا ہیں: صدر مملکت
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ غربت کے خاتمے کے لیے بھی تعلیم ضروری ہے، پاکستان میں صرف دس سے گیارہ فی صد لوگ ڈیجیٹل اوئیر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صدرِ مملکت نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس اینڈ کمپیوٹنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے صرف… Continue 23reading پاکستان میں صرف دس سے گیارہ فی صد لوگ ڈیجیٹل آشنا ہیں: صدر مملکت











































