انسٹاگرام میں پہلی بار منفرد فیچر متعارف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام ویسے تو نت نئے اور منفرد فیچر کروانے میں کافی شہرت رکھتی ہے، تاہم اب اس ایپ نے اپنی ہی سوشل ویب سائیٹ فیس بک جیسا ایک فیچر متعارف کرادیا۔ انسٹاگرام نے جہاں رواں برس ’آسک می‘ جیسا فیچر متعارف کروایا تھا، وہیں سوشل شیئرنگ… Continue 23reading انسٹاگرام میں پہلی بار منفرد فیچر متعارف











































