فیس بک صارفین کو سالوں پرانے پیغامات دوبارہ موصول ہونے کی شکایت
سان فرانسسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ فیچر اپ ڈیٹ کے دوران سسٹم میں ایک خرابی پیدا ہوگئی جس کے بعد صارفین کو پرانے ان باکس پیغامات دوبارہ موصول ہونے شروع ہوگئے تھے۔ البتہ اب اس مسئلے کو حل کردیا گیا ہے۔… Continue 23reading فیس بک صارفین کو سالوں پرانے پیغامات دوبارہ موصول ہونے کی شکایت











































