ایپل نے ڈائیلاگ کمپنی کے شیئرز خرید لیے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے موبائل چپ بنانے والی یورپی کمپنی ڈائیلاگ کا ایک حصہ خریدنے کا معاہدہ کیا ہے۔ اس معاہدے میں ڈائیلاگ کمپنی کی پاور مینیجمنٹ ٹیکنالوجی، 3 سو انجینئرز اور دیگر اثاثوں کا اختیار اور لائسنس حاصل کرنے کے لیے 30 کروڑ ڈالر کی ادائیگی شامل ہے۔ ایپل آئندہ تین… Continue 23reading ایپل نے ڈائیلاگ کمپنی کے شیئرز خرید لیے