بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکی صدر پریشان ہیں تو آئی فون کی جگہ ہیواوے استعمال کریں

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

امریکی صدر پریشان ہیں تو آئی فون کی جگہ ہیواوے استعمال کریں

نیویارک (این این آئی)امریکی روزنامے نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کئی بار غیر محفوظ آئی فون استعمال کرتے ہیں اور چونکہ یہ ڈیوائس محفوظ نہیں، تو چینی اور روسی جاسوس ان کی کالیں سن سکتے ہیں۔اس رپورٹ پر اب چینی وزارت خارجہ نے بھرپور طنز کے ساتھ… Continue 23reading امریکی صدر پریشان ہیں تو آئی فون کی جگہ ہیواوے استعمال کریں

پاکستان کا 2022 تک خلاء میں پہلا مشن بھجوانے کا اعلان

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان کا 2022 تک خلاء میں پہلا مشن بھجوانے کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ خلائی پروگرام کے تحت پہلا پاکستانی آئندہ 4 سالوں کے اندر خلاء میں بھیجا جائے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران اس بات کی تصدیق کی کہ… Continue 23reading پاکستان کا 2022 تک خلاء میں پہلا مشن بھجوانے کا اعلان

ایک کروڑ ایئر لائن مسافروں کا ڈیٹا ہیک

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

ایک کروڑ ایئر لائن مسافروں کا ڈیٹا ہیک

برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی ایئرلائن کمپنی ‘کیتھے پیسفک’ نے اعتراف کیا ہے کہ ان کے کم سے کم ایک کروڑ مسافروں کا ڈیٹا ہیک کرلیا گیا۔ کیتھے پیسفک نے اپنے مسافروں کے ڈیٹا ہیک کیے جانے کی تصدیق ایک ایسے وقت میں کی ہے، جب کہ گزشتہ ماہ ایک برطانوی ایئر لائن کمپنی نے بھی… Continue 23reading ایک کروڑ ایئر لائن مسافروں کا ڈیٹا ہیک

فیس بک کا ٹک ٹاک سے ٹکر لینے کا فیصلہ

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

فیس بک کا ٹک ٹاک سے ٹکر لینے کا فیصلہ

سان فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک نے معروف ویڈیو میوزک ایپ ’ٹک ٹاک‘ کے مدِ مقابل اپنی نئی ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں برس موبائل صارفین کے لیے ’ٹک ٹاک‘ نامی ایپ متعارف کرائی گئی تھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے لوگوں کی… Continue 23reading فیس بک کا ٹک ٹاک سے ٹکر لینے کا فیصلہ

ہوا سے پانی بنانے والے جوڑے نے 15کروڑ کا انعام جیت لیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

ہوا سے پانی بنانے والے جوڑے نے 15کروڑ کا انعام جیت لیا

کیلیفورنیا(مانیٹرنگ ڈیسک) انسان اگر چاہے تو بلند حوصلے اور عزم و ہمت کی بدولت کچھ بھی کر سکتا ہے اور اس کی سب سے بڑی مثال امریکی جوڑا ہے جس نے ہوا کے ذریعے پانی بنانے کا طریقہ ایجاد کر کے 15کروڑ روپے سے زائد کا انعام جیت لیا۔ ڈیوڈ ہرٹز کو جب یہ خیال… Continue 23reading ہوا سے پانی بنانے والے جوڑے نے 15کروڑ کا انعام جیت لیا

گوگل سرچ ہسٹری صاف کرنا اب آسان ہوگیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

گوگل سرچ ہسٹری صاف کرنا اب آسان ہوگیا

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) گوگل نے اپنے سافٹ وئیر میں تبدیلیاں کرتے ہوئے سرچ ہسٹری کو ڈیلیٹ کرنے کے ساتھ اہم پرائیویسی کنٹرول کو تلاش کرنا آسان بنا دیا ہے۔ گوگل کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ پر بتایا گیا کہ صارفین کے لیے مینیو کو اپ ڈیٹ کرکے انہیں سرچ ہسٹری ریویو اور ڈیلیٹ کرنے کی… Continue 23reading گوگل سرچ ہسٹری صاف کرنا اب آسان ہوگیا

ایسا خوبصورت اور طاقتور اسمارٹ فون کوئی اور ہوگا؟

datetime 26  اکتوبر‬‮  2018

ایسا خوبصورت اور طاقتور اسمارٹ فون کوئی اور ہوگا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شیاؤمی نے اپنے نئے فلیگ شپ بیزل لیس فون سیریز کی نئی ڈیوائس می مکس 3 تھری کو متعارف کرادیا ہے۔ یہ اس کمپنی کا ایک اور ایسا فون ہے جس میں بیزل لگ بھگ نہ ہونے کے برابر ہے اور نوچ کی بجائے سلائیڈر میں فرنٹ کیمروں کو چھپایا گیا ہے۔… Continue 23reading ایسا خوبصورت اور طاقتور اسمارٹ فون کوئی اور ہوگا؟

ٹریفک جام سے پریشان ارب پتی نے اس کا حل ڈھونڈ نکالا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

ٹریفک جام سے پریشان ارب پتی نے اس کا حل ڈھونڈ نکالا

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک) انسان چاہے امیر ہو یا غریب، ٹریفک جام ایک ایسا مسئلہ ہے جو سب کو پریشان کرتا ہے، مگر اس سے نجات پانے کی کوشش بہت کم لوگ کرتے ہیں، اور اس مشکل سے تنگ آکر ایک ارب پتی شخص نے اس کا منفرد حل نکال لیا ہے۔ معروف کمپنیوں اسپیس ایکس،… Continue 23reading ٹریفک جام سے پریشان ارب پتی نے اس کا حل ڈھونڈ نکالا

گوگل کروم کا یہ کارآمد فیچر استعمال کرکے دیکھا؟

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018

گوگل کروم کا یہ کارآمد فیچر استعمال کرکے دیکھا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اگر تو آپ ویب براﺅزنگ کے لیے گوگل کروم کو استعمال کرتے ہیں تو اس کا ایک نیا فیچر ضرور پسند آئے گا جو اس کمپنی نے خاموشی سے متعارف کرایا ہے۔ ماضی میں مختلف مسائل اور خودکار سائن ان کے مسئلے سے دوچار رہنے والے ویب براﺅزر کے حوالے سے لگتا… Continue 23reading گوگل کروم کا یہ کارآمد فیچر استعمال کرکے دیکھا؟

Page 194 of 686
1 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 686