فیس بک صارفین کے ڈیٹا کے لیے پاکستانی درخواستوں میں معمولی کمی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان کی جانب سے فیس بک استعمال کرنے والے افراد کے بارے میں معلومات کے حصول کے لیے رواں سال کی پہلی ششماہی کے دوران درخواستوں میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی۔ یہ بات فیس بک کی ششماہی ٹرانسپیرنسی رپورٹ میں سامنے آئی۔ جنوری سے جون 2018 کے دوران پاکستان کی… Continue 23reading فیس بک صارفین کے ڈیٹا کے لیے پاکستانی درخواستوں میں معمولی کمی