جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

وزیر اعظم کی ہدایت پر ٹیکنالوجی نالج اکانومی ٹاسک فورس تشکیل دے دی گئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2018

وزیر اعظم کی ہدایت پر ٹیکنالوجی نالج اکانومی ٹاسک فورس تشکیل دے دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ٹیکنالوجی نالج اکانومی ٹاسک فورس تشکیل دے دی گئی جس میں وفاقی و صوبائی حکومتوں ک نمائندے بھی موجود ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ٹاسک فورس ٹیکنالوجی سےعلم معاشیات بڑھانے کے لئے کام کرے گی اس میں سائنسدان، انجینئرز، نجی شعبے کے ماہرین شامل ہوں… Continue 23reading وزیر اعظم کی ہدایت پر ٹیکنالوجی نالج اکانومی ٹاسک فورس تشکیل دے دی گئی

مقامی ٹیکنالوجی کمپنی ایل ایم کے ٹی اور مائیکرو سافٹ کی جانب سے پاکستان میں ایپ فیکٹری کے آغاز کیلئے اتحاد کردلیا،زبردست اقدام

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

مقامی ٹیکنالوجی کمپنی ایل ایم کے ٹی اور مائیکرو سافٹ کی جانب سے پاکستان میں ایپ فیکٹری کے آغاز کیلئے اتحاد کردلیا،زبردست اقدام

لاہور (آئی این پی)مقامی ٹیکنالوجی کمپنی ایل ایم کے ٹی نے مائیکرو سافٹ کے ساتھ پاکستان میں ایپ فیکٹری (آپرینٹس شپ فیکٹری) کے آغاز کیلئے اتحاد کرلیا ہے جس کے تحت ڈیجیٹل مہارتوں، کوڈنگ اہلیت اور نوجوان آئی سی ٹی گریجویٹس کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کئے جائیں گے۔ نئے ایل ایم کے ٹی سپارک… Continue 23reading مقامی ٹیکنالوجی کمپنی ایل ایم کے ٹی اور مائیکرو سافٹ کی جانب سے پاکستان میں ایپ فیکٹری کے آغاز کیلئے اتحاد کردلیا،زبردست اقدام

چاند کے نایاب پتھر 8 لاکھ 55 ہزار امریکی ڈالرز میں فروخت

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

چاند کے نایاب پتھر 8 لاکھ 55 ہزار امریکی ڈالرز میں فروخت

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) سنہ 1970 میں چاند سے زمین پر لائے گئے نایاب پتھروں کو8 لاکھ 55 ہزار امریکی ڈالرز (تقریباً12 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) میں نیلام کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سویت یونین کے لونا 16 نامی خلائی مشن کے دوران نصف صدی پہلے چاند سے کرہ ارض پر لائے گئے انتہائی چھوٹے سائز… Continue 23reading چاند کے نایاب پتھر 8 لاکھ 55 ہزار امریکی ڈالرز میں فروخت

آئی فون میں فائیو جی ٹیکنالوجی کی آمد جلد ممکن نہیں

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

آئی فون میں فائیو جی ٹیکنالوجی کی آمد جلد ممکن نہیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایپل کے نئے آئی فونز 2019 میں متعارف ہوں گے مگر اس میں 5 جی ٹیکنالوجی نہیں ہوگی۔ یہ دعویٰ بلومبرگ نے ایک رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ میں ایپل کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا کہ یہ کمپنی فائیو جی آئی فون کم از کم 2020 تک متعارف… Continue 23reading آئی فون میں فائیو جی ٹیکنالوجی کی آمد جلد ممکن نہیں

اسرائیل کے آثار قدیمہ سے سونے کے قیمتی سکے دریافت

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

اسرائیل کے آثار قدیمہ سے سونے کے قیمتی سکے دریافت

یروشلم(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کے قدیمی شہرقیصریہ میں محکمہ آثار قدیمہ کے ماہرین نے ایک کنویں کے پاس سے 900 برس پرانے قیمتی سونے کے متعدد سکے دریافت کیے ہیں جوعباسی اور فاطمی میں لین دین کے لیے استعمال کیے جاتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے محکمہ آثار قدیمہ کے ماہرین نے دعویٰ کیا ہے… Continue 23reading اسرائیل کے آثار قدیمہ سے سونے کے قیمتی سکے دریافت

سام سنگ اپنے فون کی تشہیر آئی فون سے کرتے ہوئے ’’پکڑی‘‘ گئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

سام سنگ اپنے فون کی تشہیر آئی فون سے کرتے ہوئے ’’پکڑی‘‘ گئی

جنوبی کوریا(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کورین کمپنی سام سنگ اسمارٹ فونز کی دنیا پر راج کرتی ہے اور اس کا مقابلہ امریکا کی کمپنی ایپل کے آئی فون سے ہے۔ تو اس کمپنی کے لیے اس سے زیادہ شرمندہ کردینے والی بات کیا ہوسکتی ہے کہ وہ اپنے کسی اسمارٹ فون کی ٹوئٹر پر تشہیر آئی… Continue 23reading سام سنگ اپنے فون کی تشہیر آئی فون سے کرتے ہوئے ’’پکڑی‘‘ گئی

2018 کی بہترین اینڈرائیڈ ایپس سامنے آگئیں

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

2018 کی بہترین اینڈرائیڈ ایپس سامنے آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)2018 اختتام کی جانب گامزن ہے اور اس موقع پر گوگل نے رواں سال کی بہترین اینڈرائیڈ ایپس کی فہرست جاری کردی ہے جو ہوسکتا ہے آپ کو حیران کردے۔ کمپنی کی جانب سے سال کے آخر میں جاری فہرست میں گوگل پلے کی بہترین ایپس کے نام دیئے گئے ہیں۔ اور… Continue 23reading 2018 کی بہترین اینڈرائیڈ ایپس سامنے آگئیں

7 سالہ بچہ ایک سال میں 3 ارب روپے کمانے میں کامیاب

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

7 سالہ بچہ ایک سال میں 3 ارب روپے کمانے میں کامیاب

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) بچوں کو کھلونوں سے محبت تو ہوتی ہے مگر ایسے کتنے ننھے فرشتے ہوں گے جو صرف ان سے کھیل کر اربوں روپے کما سکیں؟ کم از کم 7 سالہ ریان جیسا تو کوئی نہیں، جو بس کھلونوں سے کھیل کر سالانہ 22 ملین ڈالرز (3 ارب 6 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد)… Continue 23reading 7 سالہ بچہ ایک سال میں 3 ارب روپے کمانے میں کامیاب

سام سنگ کا پہلا 12 جی بی ریم اور 1 ٹی بی اسٹوریج والا فون

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

سام سنگ کا پہلا 12 جی بی ریم اور 1 ٹی بی اسٹوریج والا فون

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ کے نئے فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 10 کی آمد میں ابھی ڈیڑھ سے 2 ماہ باقی ہیں مگر اس کے حوالے سے افواہیں اور اطلاعات مسلسل سامنے آرہی ہیں۔ 2019 کے شروع میں متعارف کرائے جانے والا ایس سیریز کا یہ نیا فون 4 مختلف ورژن میں متعارف… Continue 23reading سام سنگ کا پہلا 12 جی بی ریم اور 1 ٹی بی اسٹوریج والا فون

1 184 185 186 187 188 189 190 191 192 193 194 695