بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دنیا بھر میں کتنے لوگ انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں؟ اعدادو شمار پڑھ کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 8  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنیوا( آن لائن )اقوام متحدہ نے اپنے اعدادو شمار میں بتایا ہے کہ اس وقت دنیا کے تین ارب 90 کروڑ لوگ انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہیں۔ یہ تعداد کرہ ارض پر آباد انسانوں کا نصف سے زائد ہے۔اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے اختتام تک انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 51.2 فی صد ہوجائیگی۔اقوام متحدہ کے بین الاقوامی ٹیلی کمیونیکیشن فیڈریشن کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں انٹرنیٹ کا دائرہ تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے۔

فیڈریشن کے سربراہ ھولین جو نے کہا کہ2018 کے اوائل میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 50 فی صد سے تجاوز کرگئی۔رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ صارفین کے اعدادو شمار معلومات کے حوالے سے اہمیت کے حامل ہیں۔ انٹرنیٹ کا استعمال دنیا میں ڈیجیٹل ترقی کے میدان میں اہم پیش رفت ہے مگر اب بھی دنیا کی آدھی آبادی ڈیجیٹیل ترقی سے دور ہے۔اقوام متحدہ نے ترقی یافتہ ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ٹیکنالوجی کی ترقی پر کام جاری رکھیں تاکہ دنیا میں ڈیجیٹیل انقلاب سے کوئی خطہ محروم نہ رہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…