سام سنگ نے دنیا کا پہلا کواڈ کیمرہ سمارٹ فون پاکستان میں متعارف کروادیا
کراچی(این این آئی) سام سنگ پاکستان نے حال ہی میں نیا گلیکسی اے 9 متعارف کرایا ہے جو دنیا کا پہلا کواڈ کیمرہ سمارٹ فون ہے۔ اس فون میں چار ریئر کیمرے فراہم کئے گئے ہیں۔ 8 میگا پکسل کے الٹرا وائیڈ کیمرے، 10 میگا پکسل کے ٹیلی فوٹوکیمرے، 24 میگا پکسل کے مین کیمرے… Continue 23reading سام سنگ نے دنیا کا پہلا کواڈ کیمرہ سمارٹ فون پاکستان میں متعارف کروادیا