دنیا کا پہلا 48 میگاپکسل بیک کیمرے والا اسمارٹ فون متعارف
چین(مانیٹرنگ ڈیسک ) ہیواوے نے اپنا پہلا ان ڈسپلے کیمرہ فون نووا 4 متعارف کرا دیا ہے جو کہ دیکھنے میں سام سنگ گلیکسی اے 8 جیسا لگتا ہے جو گزشتہ ہفتے سامنے آیا تھا۔ تاہم ہیواوے کے اس نئے فون کی خاص بات اس کا ڈسپلے نہیں بلکہ بیک پر موجود 48 میگا پکسل… Continue 23reading دنیا کا پہلا 48 میگاپکسل بیک کیمرے والا اسمارٹ فون متعارف