بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہواوے 2018 میں ریکارڈ موبائل فروخت کرنے میں کامیاب

datetime 25  دسمبر‬‮  2018

ہواوے 2018 میں ریکارڈ موبائل فروخت کرنے میں کامیاب

چین (مانیٹرنگ ڈیسک)ویسے تو موبائل تیار کرنے اور انہیں فروخت کرنے کے حوالے سے دنیا کی سب سے بڑی کمپنی کا اعزاز کئی ادارے جنوبی کورین کمپنی سام سنگ کو دیتے ہیں۔ تاہم دیکھا جائے تو چینی کمپنی ہواوے نے انتہائی کم عرصے میں نہ صرف سام سنگ بلکہ ایپل کے لیے بھی مشکلات کھڑی… Continue 23reading ہواوے 2018 میں ریکارڈ موبائل فروخت کرنے میں کامیاب

واٹس ایپ پکچر ان پکچر سپورٹ ویب ورژن پر کیسے استعمال کریں؟

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

واٹس ایپ پکچر ان پکچر سپورٹ ویب ورژن پر کیسے استعمال کریں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ نے موبائل کے بعد ویب ورژن کے لیے بھی پکچر ان پکچر سپورٹ متعارف کرادی ہے۔ پکچر ان پکچر یا پی آئی پی سپورٹ سے صارفین اس میسجنگ اپلیکشن میں شیئر ہونے والی ویڈیوز کو تھرڈ پارٹی ایپس جیسے انسٹاگرام یا یوٹیوب میں جائے بغیر موبائل پر چیٹ ونڈو میں… Continue 23reading واٹس ایپ پکچر ان پکچر سپورٹ ویب ورژن پر کیسے استعمال کریں؟

اسکول کے بچوں‌ پر نظر رکھنے والا اسمارٹ یونی فارم

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

اسکول کے بچوں‌ پر نظر رکھنے والا اسمارٹ یونی فارم

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے ماہرین نے اسکول سے بھاگنے والے بچوں پر نظر رکھنے کے لیے ایسا یونی فارم تیار کیا جو طلباء کی حاضری کو یقینی بنائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے اسکولوں میں زیرتعلیم طلباء اسکول کے اوقات میں فرار ہوجاتے ہیں۔ یہ صورتحال والدین اور اسکول انتظامیہ کے لیے تشویش… Continue 23reading اسکول کے بچوں‌ پر نظر رکھنے والا اسمارٹ یونی فارم

مریخ پر کیا ہورہا ہے؟ ناسا نے فوٹیج جاری کردی

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

مریخ پر کیا ہورہا ہے؟ ناسا نے فوٹیج جاری کردی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے مریخ سیارے کی ایک تصویر جاری کردی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قطبِ شمالی برف سے ڈھکا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی اور یورپی خلائی تحقیقاتی ادارے نے مریخ سے شواہد اکھٹے کرنے کے لیے اپنے اپنے مشن بھیجے۔ جہاں انہوں نے کچھ ایسے آلات نصب کیے… Continue 23reading مریخ پر کیا ہورہا ہے؟ ناسا نے فوٹیج جاری کردی

ہیواوے کے نئے فلیگ شپ فونز کیسے ہوں گے؟

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

ہیواوے کے نئے فلیگ شپ فونز کیسے ہوں گے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہیواوے نے پی 20 پرو کی شکل میں دنیا کا پہلا 3 بیک کیمروں والا اسمارٹ فون متعارف کرایا تھا اور اب یہ کمپنی جلد اس کا اپ ڈیٹ ورژن پیش کرنے والی ہے۔ ہیواوے پی 30 اور پی 30 پرو میں یہ کمپنی پوری توجہ کیمرہ سسٹمز پر مرکوز کررہی ہے۔… Continue 23reading ہیواوے کے نئے فلیگ شپ فونز کیسے ہوں گے؟

کیا یہ ہے سام سنگ کا پہلا 5 جی اسمارٹ فون؟

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

کیا یہ ہے سام سنگ کا پہلا 5 جی اسمارٹ فون؟

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ کے پہلے 5 جی اسمارٹ فون بیونڈ ایکس کی تصاویر لیک ہوکر سامنے آگئی ہیں۔ امریکی جریدے فوربس کے مطابق مختلف اسمارٹ فونز کمپنیوں کی معلومات لیک کرنے والے ٹوئٹر صارف آئس یونیورس نے سام سنگ کے فلیگ شپ گلیکسی ایس 1 بیونڈ ایکس کی موجودگی کی تصدیق کے ساتھ تصاویر،… Continue 23reading کیا یہ ہے سام سنگ کا پہلا 5 جی اسمارٹ فون؟

پرانا اسمارٹ فون اس احتیاط کے بغیر فروخت نہ کریں

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

پرانا اسمارٹ فون اس احتیاط کے بغیر فروخت نہ کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اپنے پرانے موبائل فون کو فروخت یا بدل کر نئی ڈیوائس لینا چاہتے ہیں؟ تو اس کا ڈیٹا درست طریقے سے صارف کرنا ہی ذاتی ڈیٹا کو غلط ہاتھوں میں جانے سے روک سکتا ہے۔ یاد رکھیں کہ کسی بھی فون کو سو فیصد تباہ کردینا ممکن نہیں اور اس کی اسٹوریج… Continue 23reading پرانا اسمارٹ فون اس احتیاط کے بغیر فروخت نہ کریں

فیس بک واٹس ایپ کے لیے ڈیجیٹل کرنسی تیار کرنے میں مصروف

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

فیس بک واٹس ایپ کے لیے ڈیجیٹل کرنسی تیار کرنے میں مصروف

بھارت(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک نے رواں سال کے شروع میں کرپٹو کرنسی اشتہارات پر پابندی عائد کی تھی مگر یہ سوشل نیٹ ورک خود ڈیجیٹل کرنسی استعمال کرنے کے لیے تیار نظر آتا ہے۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق فیس بک کی جانب سے ایک ڈیجیٹل کرنسی تیار کی جارہی ہے جو کہ واٹس… Continue 23reading فیس بک واٹس ایپ کے لیے ڈیجیٹل کرنسی تیار کرنے میں مصروف

کراچی : 3 ارب روپے کے آن لائن فراڈ میں ملوث مشتبہ ملزم گرفتار

datetime 22  دسمبر‬‮  2018

کراچی : 3 ارب روپے کے آن لائن فراڈ میں ملوث مشتبہ ملزم گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) نے 3 ارب روپے کے ’ آن لائن الیکٹرانک‘ فراڈ میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر محمد یونس نے بتایا کہ ’ ایف آئی اے نے مشتبہ شخص غلام سرور… Continue 23reading کراچی : 3 ارب روپے کے آن لائن فراڈ میں ملوث مشتبہ ملزم گرفتار

Page 171 of 686
1 162 163 164 165 166 167 168 169 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 686