آئی فون کی قیمتیں کم ہونے کا امکان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیجیٹل دنیا پرراج کرنے والی ایپل کمپنی کے سربراہ ٹم کُک کا کہنا ہے کہ ان کے سب سے مشہور پراڈکٹ آئی فون کی فروخت میں کمی کو مدِ نظر رکھتے ہوئے چند ممالک میں اس کی قیمت کم کی جا سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطاق آئی فون کی قیمتوں میں ممکنہ… Continue 23reading آئی فون کی قیمتیں کم ہونے کا امکان











































