سام سنگ کا نئے ‘سستے’ اسمارٹ فونز متعارف کرانے کا اعلان
بھارت (مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ کو اس وقت چینی کمپنیوں کے سستے اسمارٹ فونز کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا ہے اور اس کے لیے وہ ایک نئی سستی مڈرینج ڈیوائسز کی سیریز کو حل سمجھ رہی ہے۔ سام سنگ کی نئی گلیکسی ایم سیریز کے اولین 3 فونز رواں ماہ کی 28 تاریخ… Continue 23reading سام سنگ کا نئے ‘سستے’ اسمارٹ فونز متعارف کرانے کا اعلان