انسٹاگرام میں حساس مواد کی روک تھام کے لیے فیچر متعارف
برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے ‘سنسیٹیویٹی اسکرین’ نامی فیچر متعارف کرایا ہے جس کے تحت خود کو نقصان پہنچانے والی، غصہ بھڑکانے اور دلخراش مواد کے مسئلے پر قابو پانے کی کوشش کی جائے گی۔ اس نئے فیچر کے تحت قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز کے تھمب نیل کو… Continue 23reading انسٹاگرام میں حساس مواد کی روک تھام کے لیے فیچر متعارف











































