جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

اب فیس بک پر غلطی سے بھیجا گیا پیغام ‘ان سینڈ’ کرنا ممکن ہے

datetime 6  فروری‬‮  2019

اب فیس بک پر غلطی سے بھیجا گیا پیغام ‘ان سینڈ’ کرنا ممکن ہے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا کبھی ایسا ہوا کہ آپ فیس بک پر کسی سے چیٹ کررہے ہوں اور غلطی سے کوئی ایسا پیغام دوست کے پاس چلا گیا جو آپ بھیجنا نہیں چاہتے تھے؟ اگر ہاں تو اب اس شرمندگی سے بچنا ممکن ہے۔ جی ہاں منہ سے نکلے الفاظ واپس لینا تو ممکن… Continue 23reading اب فیس بک پر غلطی سے بھیجا گیا پیغام ‘ان سینڈ’ کرنا ممکن ہے

بچوں کی زبان سمجھنے والی لٹل صوفیہ نامی خاتون روبوٹ متعارف

datetime 5  فروری‬‮  2019

بچوں کی زبان سمجھنے والی لٹل صوفیہ نامی خاتون روبوٹ متعارف

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کمپنی نے لٹل صوفیہ نامی خاتون روبوٹ متعارف کرایا جو بچوں کی زبان سمجھنے اور ان کی خواہشات پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کمپنی نے روبوٹ کو لٹل صوفیہ ’ایجوکیشن ایلکسا‘ کا نام دیا، یہ مشینی خاتون بچوں اور والدین کے چہرے کے تاثرات کو سمجھنے کی… Continue 23reading بچوں کی زبان سمجھنے والی لٹل صوفیہ نامی خاتون روبوٹ متعارف

واٹس ایپ میں صارفین کے پیغامات کو محفوظ رکھنے کے لیے فیس آئی ڈی فیچر متعارف

datetime 5  فروری‬‮  2019

واٹس ایپ میں صارفین کے پیغامات کو محفوظ رکھنے کے لیے فیس آئی ڈی فیچر متعارف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ میں صارفین کے پیغامات کو محفوظ رکھنے کے لیے فیس آئی ڈی یا ٹچ آئی ڈی سپورٹ کا فیچر متعارف کرادیا گیا ہے۔ یعنی اس سپورٹ کے بعد صارفین چہرے کی شناخت یا ٹچ آئی ڈی سے اپنی ڈیوائسز پر واٹس ایپ اپلیکشن اوپن کرسکیں گے جبکہ ان کے علاوہ… Continue 23reading واٹس ایپ میں صارفین کے پیغامات کو محفوظ رکھنے کے لیے فیس آئی ڈی فیچر متعارف

دنیا کی طاقتور ترین بیٹری والا اسمارٹ فون کروا دیا گیا

datetime 5  فروری‬‮  2019

دنیا کی طاقتور ترین بیٹری والا اسمارٹ فون کروا دیا گیا

امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) ایسا اسمارٹ فون لینا کون پسند نہیں کرے گا، جو ایک بار چارج کیے جانے کے بعد کئی دن بلکہ ایک ہفتے تک چل سکے؟ تو ایک امریکی کمپنی ایسی ہی ڈیوائس متعارف کرانے والی ہے جو کئی دن تک ایک چارج پر چلے سکے گی۔ بیٹریاں بنانے کے حوالے سے مشہور کمپنی… Continue 23reading دنیا کی طاقتور ترین بیٹری والا اسمارٹ فون کروا دیا گیا

سعودی عرب اور یو اے ای کی مشترکہ ڈیجیٹل کرنسی متعارف

datetime 5  فروری‬‮  2019

سعودی عرب اور یو اے ای کی مشترکہ ڈیجیٹل کرنسی متعارف

سعودی عرب ، یو اے ای (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات اولین ایشیائی ممالک بن گئے ہیں جو مشترکہ طور پر اپنی سرکاری ورچوئل کرنسی متعارف کرا رہے ہیں۔ ویسے تو حکومتی زیرسرپرستی کرپٹو یا ڈیجیٹل کرنسی کا خیال نیا نہیں لیکن وینزویلا 2018 میں پیٹرو نامی ورچوئل کرنسی متعارف کرا چکا… Continue 23reading سعودی عرب اور یو اے ای کی مشترکہ ڈیجیٹل کرنسی متعارف

سام سنگ کی نئی اسمارٹ واچ متعارف ہونے کے لیے تیار

datetime 5  فروری‬‮  2019

سام سنگ کی نئی اسمارٹ واچ متعارف ہونے کے لیے تیار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ کی جانب سے رواں ماہ نیا فلیگ شپ فون گلیکسی ایس 10 متعارف کرایا جارہا ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ یہ جنوبی کورین کمپنی ایک نئی اسمارٹ واچ گلیکسی واچ اسپورٹ بھی پیش کرنے والی ہے۔ سام سنگ کافی عرصے سے اسمارٹ واچ مارکیٹ میں ایپل اور دیگر… Continue 23reading سام سنگ کی نئی اسمارٹ واچ متعارف ہونے کے لیے تیار

کیا سام سنگ، ہواوے اور نوکیا کے موبائل فونز اب پاکستان میں ہی بنا کریں گے؟

datetime 4  فروری‬‮  2019

کیا سام سنگ، ہواوے اور نوکیا کے موبائل فونز اب پاکستان میں ہی بنا کریں گے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کی طرف سے موبائل فون پر نئے ٹیکسز لاگو کرنے اور غیررجسٹرڈ موبائل فونز کی بندش کے فیصلے کے بعد اب سام سنگ ، ہوائے اور نوکیا کے موبائل فونز کی تیاری پاکستان میں ہی متوقع ہے ۔نیوزویب سائٹ پروپاکستانی کی رپورٹ کے مطابق سام سنگ ، ہواوے اور نوکیاجیسی کمپنیاں… Continue 23reading کیا سام سنگ، ہواوے اور نوکیا کے موبائل فونز اب پاکستان میں ہی بنا کریں گے؟

آپ یہ سن کر حیران ہوں گے کہ ایک ملک ایسا ہے جہاں 11دن سے انٹرنیٹ بند سروس ہے

datetime 4  فروری‬‮  2019

آپ یہ سن کر حیران ہوں گے کہ ایک ملک ایسا ہے جہاں 11دن سے انٹرنیٹ بند سروس ہے

تونگا(مانیٹرنگ ڈیسک) آج کے دور میں انٹرنیٹ کے بغیر چند گھنٹے گزارنا محال ہے لیکن آپ یہ سن کر حیران ہوں گے کہ ایک ملک ایسا ہے جہاں گزشتہ 11دن سے انٹرنیٹ بند ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ ملک تونگا (Tonga)ہے جو نیوزی لینڈ سے 1100میل شمال مشرق میں جزیرے پر واقع ایک… Continue 23reading آپ یہ سن کر حیران ہوں گے کہ ایک ملک ایسا ہے جہاں 11دن سے انٹرنیٹ بند سروس ہے

کیا کبھی آپ نے سوچا کہ آخر فروری میں صرف 28 دن ہی کیوں ہوتے ہیں؟

datetime 4  فروری‬‮  2019

کیا کبھی آپ نے سوچا کہ آخر فروری میں صرف 28 دن ہی کیوں ہوتے ہیں؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسے تو لوگ اکثر سوچتے ہیں کہ ہر 4 سال بعد فروری کا مہینہ 29 دنوں کا کیوں ہوتا ہے مگر کیا کبھی سوچا کہ آخر اس ماہ میں صرف 28 دن ہی کیوں ہوتے ہیں؟ تو یہ قدیم روم کی مہربانی ہے اور فروری کا مہینہ درحقیقت آغاز میں تھا ہی نہیں۔… Continue 23reading کیا کبھی آپ نے سوچا کہ آخر فروری میں صرف 28 دن ہی کیوں ہوتے ہیں؟

1 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 165 695