زونگ 4G کی 10 سالہ کامیابی کا جشن
اسلام آباد(پ ر)پاکستان کےنمبر ون ڈیٹا نیٹ ورک زونگ فور جی نے اپنی کامیابی کا 10سالہ جشن منایا،اس سلسلے میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی وزیر آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، چین کے سفیر یائو جنگ اور چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر)عامر عظیم باجوہ سمیت مختلف سرکاری،تجارتی… Continue 23reading زونگ 4G کی 10 سالہ کامیابی کا جشن