واٹس ایپ کے 2 عام فیچرز کا یہ نقصان آپ جانتے ہیں؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کون کہہ سکتا ہے کہ واٹس ایپ کسی بھی فرد کے لیے آپ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے میں مددگار اپلیکشن ثابت ہوسکتی ہے اور جانا جاسکتا ہے کہ آپ کب سوئے، کب جاگے اور کتنا سوتے ہیں، وغیرہ وغیرہ۔ اور ایسا جاننے کے لیے کسی کو ٹیکنالوجی ماہر ہونے کی بھی… Continue 23reading واٹس ایپ کے 2 عام فیچرز کا یہ نقصان آپ جانتے ہیں؟