فیس بک سے دوری صارفین کو خوش باش بنائے : تحقیق
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ ہے جس کے صارفین کی تعداد 2 ارب 30 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے مگر کیا اس سے کچھ عرصے کی دوری فائدہ مند ہے؟ کم از کم نیویارک یونیورسٹی اور اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں تو یہی دعویٰ کیا گیا… Continue 23reading فیس بک سے دوری صارفین کو خوش باش بنائے : تحقیق