انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے اپنی میپ ایپلیکشن میں مزید فیچرز شامل کرلیے
کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے اپنی میپ ایپلیکشن میں مزید فیچرز شامل کرلیے جن میں گاڑی کی رفتار کی آگاہی بھی دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق گوگل کی جانب سے 8 برس قبل ’میپ‘ کی سہولت متعارف کرائی گئی تھی جو صارفین کو راستوں اور مقامات کے حوالے… Continue 23reading انٹرنیٹ کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے اپنی میپ ایپلیکشن میں مزید فیچرز شامل کرلیے