نوکیا 3310 اور 8110 کے بعد ایک اور پرانے فون کی واپسی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نوکیا فونز کی فروخت کا لائسنس رکھنے والی کمپنی ایچ ایم ڈی گلوبل نے 2017 میں 3310 جبکہ گزشتہ سال 8110 نامی پرانے موبائل فونز کو نئی شکل میں متعارف کرایا تو وہ 2019 میں ماضی کی کس ڈیوائس کو ایک بار پھر پیش کرنے ارادہ رکھتی ہے۔ تو اس کا… Continue 23reading نوکیا 3310 اور 8110 کے بعد ایک اور پرانے فون کی واپسی