ایل جی نے ایک بار پھر منفرد ٹی وی متعارف کرادیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاس ویگاس میں ہر سال کنزیومر الیکٹرونکس شو میں جنوبی کورین کمپنی ایل جی کی جانب سے ایسی ٹی وی اسکرینز کو پیش کیا جاتا ہے جو لوگوں کو دنگ کردیتی ہیں۔ اور اس سال بھی ایل جی ایسا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ درحقیقت ایل جی اس بار 88 انچ… Continue 23reading ایل جی نے ایک بار پھر منفرد ٹی وی متعارف کرادیا