سام سنگ کی تاریخ کا مہنگا ترین اسمارٹ فون
جنوبی کوریا(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ کا پہلا 5 جی اسمارٹ فون گلیکسی ایس 10 اگلے ماہ متعارف کرایا جارہا ہے اور یہ جنوبی کورین کمپنی کی تاریخ کا مہنگا ترین فون بھی ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق اس فائیو جی فون کو گلیکسی ایس 10 ایکس کا نام دیا جائے گا۔ جو کہ مارچ میں صارفین کو… Continue 23reading سام سنگ کی تاریخ کا مہنگا ترین اسمارٹ فون