سعودی عرب میں ’روبوٹ‘ سرکاری ملازم تعینات
ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب بھی مصنوعی ذہانت اور ٹیکنالوجی کو سرکاری شعبے میں استعمال کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی جنرل فاؤنڈیشن برائے ٹیکنیکل اور پیشہ وارانہ تربیت کے شعبے میں پہلا روبوٹ تعینات کیا گیا ہے، گزشتہ روز روبوٹ کو اس کی ذمہ داری سونپے جانے کے… Continue 23reading سعودی عرب میں ’روبوٹ‘ سرکاری ملازم تعینات