ڈرون کے ذریعے ویکسین پہنچانے کا کامیاب تجربہ
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ برائے صحت یونی سیف نے ڈرون کے ذریعے ویکسین کی فراہمی کا کامیاب تجربہ کیا۔ یونی سیف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بحرالکاہل میں واقع جزیرے وانواتو کے ایک بچے کو عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ویکسین کی فراہمی بذریعہ ڈرون کی گئی۔ تجربے کے… Continue 23reading ڈرون کے ذریعے ویکسین پہنچانے کا کامیاب تجربہ