سام سنگ کے متوقع فون ’گلیکسی ایس 10‘ کی تصویر لیک
سیئول (مانیٹرنگ ڈیسک) اسمارٹ فون بنانے والی معروف کمپنی سام سنگ کے متوقع موبائل کی تصویر ایک بار پھر متعارف ہونے سے قبل ہی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق دیگر موبائل کمپنیوں پر سبقت لے جانے کے لیے ایک بار پھر سام سنگ کمپنی جدید انداز کا اسمارٹ فون متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ موبائل… Continue 23reading سام سنگ کے متوقع فون ’گلیکسی ایس 10‘ کی تصویر لیک