چین نے چاند کے اس تاریک حصے کی تصاویر حاصل کر لیں جو آج تک دنیا پر کبھی ظاہر نہیں ہوا، اس حصے میں کیا ہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تقریباً پچاس سال پہلے بارہ امریکی خلا بازچاند پر گئے تھے۔اس کے بعد ایک بھی نہیں گیا۔اُس وقت اِس کارنامے کوانسانیت کی اہم ترین کامیابی قرار دیا گیا۔چاند پر بستیاں بسانے کے خواب دکھائے اور سنائے گئے۔اسے انسان کی سب سےبڑی چھلانگ کہاگیا۔کچھ امریکی اخباروں نے تواسے امریکہ کی ایک نئی ا سٹیٹ… Continue 23reading چین نے چاند کے اس تاریک حصے کی تصاویر حاصل کر لیں جو آج تک دنیا پر کبھی ظاہر نہیں ہوا، اس حصے میں کیا ہے؟











































