’’یہ ایپ ہمارے معاشرے کو خراب کرر ہی ہے‘‘ پشاورکے شہری نے تنگ آ کروزیراعظم پورٹل پر شکایت درج کرا دی
لاہور(اے این این)پشاور کے ایک شہری نے مشہور ایپ ٹک ٹاک سے تنگ آکر وزیراعظم پورٹل پر شکایت درج کرا دی، شہری کا کہنا تھا کہ ٹک ٹاک نامی ایپ کو بند کیا جائے کیونکہ یہ معاشرے میں خرابی کا سبب بن رہا ہے۔شہری نے شکایت میں کہا کہ tik tok نامی سافٹ وئیر ہمارے… Continue 23reading ’’یہ ایپ ہمارے معاشرے کو خراب کرر ہی ہے‘‘ پشاورکے شہری نے تنگ آ کروزیراعظم پورٹل پر شکایت درج کرا دی











































