فیس بک نے ایران سمیت کئی ممالک سے غیرمصدقہ اور جعلی اکاوئنٹس معطل کردیئے
امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک نے ایران سے چلائے جانے والے 783 اکاؤنٹس سمیت دیگر ممالک میں بنائے گئے کئی غیر مصدقہ اور جعلی اکاؤنٹس کو معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ فیس بک کی جانب سے جاری ایک اعلامیے کے مطابق ایران سے متعلق 783 پیجز، اکاؤنٹس اور گروپس کو اس لیے معطل کردیا گیا ہے… Continue 23reading فیس بک نے ایران سمیت کئی ممالک سے غیرمصدقہ اور جعلی اکاوئنٹس معطل کردیئے











































