سام سنگ کے نئے فلیگ شپ گلیکسی ایس 10 کے تین فونز متعارف
سان فرانسسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) سام سنگ نے اپنے فلیگ شپ فون ایس سیریز کے 3 نئے فونز گلیکسی ایس 10م گلیکسی ایس 10 پلس اور گلیکسی ایس 10 ای متعارف کرادیئے ہیں۔ یہ تینوں فون ایس سیریز کے 10 سال مکمل ہونے پر متعارف کرائے گئے ہیں اور کمپنی نے انہیں حالیہ برسوں کے سب سے… Continue 23reading سام سنگ کے نئے فلیگ شپ گلیکسی ایس 10 کے تین فونز متعارف











































