چاند آہستہ آہستہ سکڑ رہا، سطح پر جھریاں پڑ رہی ہیں،زلزلے کا خطرہ بڑھ گیا،سائنسدانوں کے سنسنی خیز انکشافات
نیویارک(این این آئی) نیچرجیوسائنس نامی جرنل میں چھپنے والی سٹڈی میں کہاگیا ہے کہ چاند کا طول و عرض دھیرے دھیرے سکڑ رہا ہے جس کی وجہ سے چاند کی سطح پر جھریاں پڑ رہی ہیں۔ میڈیارپورٹس میں بتایاگیاکہ نیچرجیوسائنس نامی جرنل میں چھپنے والی سٹڈی کے مطابق گذشتہ کروڑوں برسوں کے دوران چاند کا… Continue 23reading چاند آہستہ آہستہ سکڑ رہا، سطح پر جھریاں پڑ رہی ہیں،زلزلے کا خطرہ بڑھ گیا،سائنسدانوں کے سنسنی خیز انکشافات











































