بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

ہواوے نے اسمارٹ فونز پر خصوصی رمضان آفرکا اعلان کر دیا،قیمتوں میں زبردست کمی 

datetime 17  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)رمضان کی آمد کے ساتھ ہی Huawei نے اپنے چاہنے والے صارفین کے لیے ان کے پسندیدہ اسمارٹ فونز پر حیرت انگیز ڈسکاؤنٹ آفرز کا اعلان کر دیا۔ یہ شاندار آفر HUAWEI P30 lite, HUAWEI nova 3i, HUAWEI Y9 2019 اور HUAWEI Y5 lite کی خریداری پر میسر ہوگی۔ رمضان کے مہینے میں

سب لوگ اپنے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ افطار اور عید کی خریداری کے لیے مختلف جگہوں کا رخ کرتے ہیں۔ ان خوبصورت لمحات کو ہمیشہ کے لیے اپنے پاس محفوظ رکھنے کے لیے HUAWEI P30 lite  ایک بہترین انتخاب ہے جس کا 32MP فرنٹ کیمرا خوبصورت سیلفی بنانے میں مہارت رکھتا ہے۔ اس رمضان یہ سیلفی سپر اسٹار اسمارٹ فون 43,999/- روپے کی حیرت انگیز قیمت پر پیش کیا گیا ہے۔ گزشتہ برس کا معروف سیلفی سپر اسٹار HUAWEI nova 3i  جو کہ چا ر AI-powered  کیمروں     24MP + 2MP    فرنٹ   اور  16MP + 2MPبیک کیمرے  پر مشتمل ہے۔ اس مہینے 40,999/- روپے کی حیرت انگیز قیمت پر دستیاب ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ HUAWEI Y9 2019  کو 35,999/-  روپے کی شاندارقیمت پر پیش کر دیا گیا ہے اس فون کی خصوصیات میں 16MP+2MP  فرنٹ اور  13MP+2MP  بیک کیمرے ،  Kirin 710 Octa-core chipset   پروسیسر موجود ہے جو کہ گیمنگ کے تجر بے کو بہترین مواقع فراہم کرتا ہے۔ اس رمضان انٹر ی لیول اسمارٹ فونز میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے  HUAWEI Y5 lite  کو 15,499/-  روپے کی حیر ت انگیز پر پیش کیا گیا ہے۔ یہ خصوصی ڈسکاؤنٹ آفر محدود مدت کے لیے پیش کی گئی ہے تاکہ رمضان کے اس مہینے میں صارفین اپنے پیاروں کو  Huawei  کے جدید پراڈکٹس انتہائی شاندار قیمت پر تحفے کے طور پر پیش کر سکیں۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…