ڈاکٹر طاہر القادری کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے ٗعابد شیر علی
گوجرانوالہ (این این آئی)وفاقی وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے ٗنندی پور پاور پراجیکٹ کا بیک اپ ریکارڈ موجود ہے ، مافیا نے کرپشن کی کوشش کی ٗ ہم نے اس کرپشن مافیا کو پکڑلیا۔نندی پور پراجیکٹ کے… Continue 23reading ڈاکٹر طاہر القادری کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے ٗعابد شیر علی







































