اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

حافظ سعید کے نئے بیان  نے بھارتیوں کی نیندیں حرام کر دیں بھارتی میڈیا چیخ اٹھا

datetime 23  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید احمد کے نئے بیان نے بھارتیوں کی نیندیں حرام کر دیں۔ حافظ سعید احمدنے اپنے تازہ ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے بلوچستان میں مداخلت کے اعتراف اور مودی کی جانب سے بنگلہ دیش کو الگ کرنے کے اعتراف کے بعد پاکستان کو چاہئے کہ پاکستان بھی اب کھل کر بھارتی جارحیت کا جواب دے ۔ بھارت کے غاصبانہ قبضے میں گئے ہوئے جونا گڑھ، سندھ کے باقی ماندہ حصے جو ممبئی تک ہیں،حیدر آبادا ور دیگر تمام ریاستیں جو بھارت کے غاصبہ قبضے میں ہیں جن میں سر فہرست کشمیر اور بہار کی ریاستیں ہیں۔

حافظ سعید احمد کے اس ویڈیو پیغام نے بھارت میں کھلبلی مچا دی ہے بھارتی میڈیا کی جانب سے اس ویڈیو کو لے کر خوب واویلا کیا جا رہا ہے  جبکہ بھارتی حکومتی حلقوں میں بھی تشویش پائی جاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…