اتوار‬‮ ، 22 مارچ‬‮ 2026 

تبدیلی کے دعوے؟ خیبرپختونخوا اسمبلی کے ڈپٹی سیکرٹری نے ٹریفک وارڈ کو کیا کہہ دیا؟ جان کر آپ کو بھی غصہ آئے گا

datetime 23  ستمبر‬‮  2016 |

 

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بدلے خیبر پختونخوا کے دعوے کئے جاتے ہیں اور پولیس اور انصاف کی بڑی بڑی باتیں کی جاتی ہیں مگر تحریک انصاف کے اپنے ہی ڈپٹیسیکرٹری نے ان دعوؤں کے الٹ کر کے تحریک انصاف اور عمران خان کے دعوؤں کو چیلنج کر دیا ہے۔ ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی اور چالان کرنے پر عہدے کا رعب جھاڑتے رہے۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکرٹری کے پی اسمبلی  نعیم اللہ نے اپنی گاڑی غلط جگہ پر پارک کر دی۔ ٹریفک وارڈن نے ان کی غلطی کی نشاندہی کرتے ہوئے 50 روپے کا چالان کر دیا جس پر انہوں نے اپنے عہدے کا رعب ڈالنا شروع کر دیا اور ٹریفک وارڈن کے ساتھ بدتمیزی کرتے ہوئے اپنی ولدیت اور نام بتانے سے بھی انکار کر دیا۔ انہوں نے چالان لینے سےبھی انکار کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…