ایم کیو ایم کے تین اہم ترین رہنماؤں کو فوری طورپرگرفتارکرنے کا حکم
کراچی (این این آئی)سٹی کورٹ نے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار ،خالد مقبول صدیقی اور محفوظ یار خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے نومنتخب میئر کراچی کو بھی پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔پیر کو سٹی کورٹ میں پانی کی بندش کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس کے سامنے احتجاج… Continue 23reading ایم کیو ایم کے تین اہم ترین رہنماؤں کو فوری طورپرگرفتارکرنے کا حکم