اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی شہبازشریف نے عمران خان کے الزامات کاجواب دیتے ہوئے کہاکہ جب مجھ پرعمران خان نے جاوید صادق کومیرافرنٹ مین کہاتھامیں جواب دینے کےلئے لاہوربھاگاآیا۔شہبازشریف پریس کانفرنس میں جلد بازی میں کہہ گئے کہ جاوید صادق کے میرے ساتھ تعلقات 1998سے ہیں بعد میں جلدی میں اس بات کی تصیح کرتے ہوئے کہاکہ میرے جاوید صادق سے تعلقات 2008سے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ارفع ٹائورہمیں ورثے میں ملاتھااوراس منصوبے کاکنٹریکٹ سابق حکومت نے دیاتھامجھ پراس منصوبے کاالزام لگاناغلط ہے ۔
Watch Shehbaz Sharif's reply regarding Javed… by pakawaam2
وزیراعلیٰ پنجاب نے جاوید صادق سے تعلقات کا اعتراف کرلیا اور غلطی سے کہہ دیا کہ انکےجاوید صادق سے تعلقات 1998 سے ہیں ، دیکھئے غلطی کا احساس ہونے پر شہبازشریف کا ری ایکشن
26
اکتوبر 2016
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں