اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی کے مطابق اینکرپرسن نے انکشاف کیاکہ کوئٹہ میں شہیدہونے والے کیڈٹس میں ایک کیڈٹ کاخط سامنے آگیا،جس میں شہید ہونے والے ایک کیڈٹ نے اپنی شہادت کی رات لکھاتھا۔اس نے اپنے خط میں لکھاکہ کل میں جب رات کے وقت جب نیندکے لئے کروٹیں لے رہاتھااورمیرے سامنے میرے والدین کے چہرے تھے جوکہ ایک بیٹے کوملازمت ملنے پرخوش تھے ۔میرے سامنے کل کاابھرنے والاسورج تھا۔اس نے اپنے خط میں لکھااے حکمرانوں تم نے مجھ سے وعدہ کیاتھاکہ آج مجھے آپ تحفظ دیں گے اوربعد میں بھی اپنی زندگی بھرملک کاتحفظ کروں گا۔اس نے لکھاکہ پہلے مجھے جشن مرگ کامعلوم نہیں تھالیکن اب معلوم ہوگیاہے جب میڈیاوالے خبریں چلارہے ہیں ،آپ کے نائن الیون سے آج تک کے بیانات جاری ہیں ۔باقی جانئے اس ویڈیومیں کہ شہید ہونے والے کیڈٹ نے اپنے خط میں کیالکھا۔
Letter of Martyred Cadet of Quetta Incident To… by aman57
مجھے میرے دشمنوں نے نہیں تم حکمرانوں نے مارا ۔۔ کل شہید ہونے والے ایک کیڈٹ کا خط منظرعام پر ،سن کر آپ آبدیدہ ہو جائیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں